جرمنی میں جیل برائے فروخت

فرینکفرٹ : جرمنی کی ایک عمارت میں کئی برس قبل شراب کشید کی جاتی تھی، پھر دوسری عالمی جنگ کے زمانے میں یہ ایک بیگار کیمپ تھا اور پھر اس عمارت میں مشرقی جرمنی کے سیاسی قیدیوں کو رکھا گیااوراب اس سابق جیل کی عمارت برائے فروخت ہے ۔جرمن ریاست تھیورنگیا میں واقع اس سابق جیل کی قیمت تقریباً تین لاکھ یورو لگائی گئی ہے ۔ یہ عمارت گیرا نامی شہر میں واقع ہے ، جس کی آبادی ایک لاکھ کے لگ بھگ ہے ،اس عمارت کی دیواریں چھ میٹر اونچی اوررقبہ ساڑھے 7ہزارمربع میٹرہے ۔ جرمنی کی ایک عمارت میں کئی برس قبل شراب کشید کی جاتی تھی، پھر دوسری عالمی جنگ کے زمانے میں یہ ایک بیگار کیمپ تھا

43 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow