فیس بک کے مالک کی سکیورٹی کاسالانہ خرچ سوا 3ارب

واشنگٹن: فیس بک پر جعلی خبروں کی ترسیل اور پرتشدد واقعات پر مبنی ویڈیوز نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا کے بانی مارک زکربرگ کو ممکنہ ‘خطرات’ کے پیش نظر سال 2018 میں اپنی اور اپنے اہلخانہ کی سکیورٹی پر 2 کروڑ 26 لاکھ ڈالر (3 ارب 20 کروڑ روپے )خرچ کرنا پڑے ۔یہ امر دلچسپی سے خالی نہیں کہ فیس بک کے سی ای او کی ماہانہ تنخواہ ایک ڈالر ہے اور انہیں کمپنی سے کوئی بونس یامراعات وغیرہ بھی نہیں ملتیں مگر کمپنی ان کی سکیورٹی پر ہرسال کروڑوں روپے خرچ کرتی ہے ۔ فیس بک پر جعلی خبروں کی ترسیل اور پرتشدد واقعات پر مبنی ویڈیوز نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا کے بانی مارک زکربرگ کو ممکنہ ‘خطرات’ کے پیش نظر سال 2018 میں اپنی اور اپنے اہلخانہ کی سکیورٹی پر 2 کروڑ 26 لاکھ ڈالر (3 ارب 20 کروڑ روپے )خرچ کرنا پڑے

37 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow