عسکری تنصیبات پر مشتمل ابراہیم محل

ریاض : 463برس سے جدید و قدیم فن تعمیر کے شاہکار کے طور پر سعودیوں اور غیر ملکیوں کی دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے ۔ابراہیم محل 963ھ بمطابق 1555ء کو16500مربع میٹر رقبے پر الاحسامیں تعمیر کیا گیا تھا۔ ابراہیم محل متعدد عسکری تنصیبات پر مشتمل ہے ، ابراہیم بن عفیصان نے اس کی تعمیر نو 1216ھ بمطابق 1801ء میں کی ، بعض مورخین غلطی سے یہ محل انہی کے نام سے منسوب کئے ہوئے ہیں۔ الہفوف کا ابراہیم محل جسے ’’ابراہیم کا قلعہ ‘‘بھی کہا جاتا ہے

38 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow