لاکھوں ریال دیت، جرم کی حوصلہ افزائی ہے ، سعودی مفتی اعلیٰ

جدہ : سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ اور ممتاز علما بورڈ کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے کو جرم کی حوصلہ افزائی قرار دیدیا۔ مفتی اعلیٰ نے کہا کہ انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے سے جرائم پیشہ عناصر خود کی اصلاح کی بجائے برائی کے راستے پر چلنے لگیں اور اسے اپنا وتیرہ بنالیں گے ۔واضح رہے سعودی عرب میں 303سے 4کروڑ ریال تک دیت وصول کی جاتی ہے ۔ سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ اور ممتاز علما بورڈ کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے کو جرم کی حوصلہ افزائی قرار دیدیا۔ مفتی اعلیٰ نے کہا کہ انہیں اس بات کا ڈر ہے

41 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow