طالبات کو ہر شعبہ میں ہنر مند ہونا چاہئے ، سلوت سعید

سرگودھا: ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کی درست سمت راہنمائی اور ان میں احساس تحفظ کو پروان چڑھایا جائے ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے طالبات نیو سٹیلائٹ ٹاؤن سرگودہا کی طالبات میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طالبات کو ہر شعبہ میں مضبوط اور ہنر مند ہونا چاہئے ڈپٹی کمشنر سلوت سعید نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے حکومت ان کوفنی تعلیم و تربیت فراہم کر رہی ہے ۔

41 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow