نعمان اعجاز اور صبا قمر ’’مسٹر اینڈ مسز شمیم ‘‘بنیں گے

لاہور: اداکارہ صباقمر ویب سیریز میں نعمان اعجاز کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی ۔بتایا گیا کہ انہیں ہدایتکار کاشف نثار نے اپنی ڈرامہ سیریل ’’مسٹراینڈمسزشمیم ‘‘میں کاسٹ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ بہت جلد شروع کر د ی جائے گی ۔واضح رہے صباقمراس سے قبل بھی ویب سیریز میں اداکار ی کے جوہر دکھا چکی ہیں جبکہ وہ نعمان اعجاز کے ساتھ اس سے قبل بھی ٹی وی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں ۔ جوچلے توجان سے گزرگئے نعمان اعجاز اور صبا قمر کاسپرہٹ ڈرامہ رہاتھا۔دونوں فنکا رپہلی بار ویب سیریز میں میاں بیوی کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے ۔

47 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow