عائزہ کی شادی کے بعد شوبز میں واپسی ڈرامے کے مرکزی رول میں کاسٹ

لاہور(: ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں منیب بٹ، جنیدخان اور مومل شیخ شامل ہیں،سیریل کی ریکارڈنگ کاسلسلہ کراچی میں جاری ہے ۔واضح رہے کہ عائزہ خان شادی کے ایک بار پھر ٹی وی ڈراموںمیں مصرو ف ہوگئی ہیں ۔ نامور اداکارہ عائزہ خان شادی کے بعد پہلی مرتبہ ہدایتکار سید وجاہت رؤف کی ڈر امہ سیریل ’’یاریاں ‘‘میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔

26 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow