منشیات فروش کو19ماہ قید 7ہزار روپے جرمانے کی سزا

لاہور : ایڈیشنل سیشن جج محمودالحسن بھٹی نے منشیات کیس میں ملوث ملزم محمد الیاس کو جرم ثابت ہونے پر ایک سال 7 ماہ قید اور 7 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید تین ماہ قید کی سزا کاٹنا ہو گی۔ ملزم کیخلاف تھانہ نشتر کالونی پولیس نے مقدمہ درج کیاتھا۔ایڈیشنل سیشن جج محمودالحسن بھٹی نے منشیات کیس میں ملوث ملزم محمد الیاس کو جرم ثابت ہونے پر ایک سال 7 ماہ قید اور 7 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی

26 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow