سعودیہ :منشیات سمگلنگ پر 2پاکستانیوں اور خاتون سمیت 4افراد کے سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کے جرم میں 2پاکستانیوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد کے سر قلم کر دیئے گئے ۔  سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں ایک نائیجیرین خاتون ، ایک یمنی اور 2 پاکستانی شامل تھے ، ان کی سزا پر عمل درآمد مقدس شہر مکہ میں کیا گیا۔ سر قلم

64 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow