زیادتی کے ملزم پر فرد جرم عائد،گواہ طلب

لاہور: صنفی تشدد کی خصوصی عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہوں کو طلب کر لیا۔ صنفی تشدد کی خصوصی عدالت کے جج ملک رحمت علی کے روبرو کیس کی سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل کے مطابق تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج لڑکی سے زیادتی کے مقدمے کے ملزم مراتب پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

54 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow