بشریٰ انصاری اپنی ہمشیرہ کی پنجابی نظم ’’گوانڈنیں گوانڈنیں‘‘ کی ویڈیو بنائیں گی

لاہور : سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اپنی بڑی ہمشیرہ نیلم بشیر کی پنجابی نظم ’’ گوانڈنیں گوانڈنیں‘‘ کی ویڈیو بنائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ انصاری کی بڑی ہمشیرہ نیلم بشیر کئی کتابیں لکھ چکی ہیں ۔ پنجابی نظم کو پڑھنے کے بعد بشریٰ انصاری نے اس کی ویڈیو بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ پنجابی نظم میں پڑوسیوں کوآپس میں محبت سے رہنے کو موضوع بنایا گیا ہے ۔

36 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow