اہم ترین

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر 2 میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے زلمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔آج کا میچ دوسری فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ  کرے گا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی فائنل میں جگہ بنا چکی ہے جب کہ پوائنٹس ٹیبل پر نمبر 2 ہونے کی وجہ سے زلمی کو کوئٹہ سے شکست کے باوجود  ٹائٹل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے ایک اور موقع ملا ہے۔

33 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow