اہم ترین

ناجائز تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے پر دیور بھابھی نے زہر کھالیا ، معشوقہ جاں بحق

گوجرانوالہ:  تھانہ جناح روڈ کے علاقہ میں مبینہ طور پر تعلقات افشا ہونے پر دیور اور بھابھی نے زہر نگل لیا۔19 سالہ ندا ہلاک جبکہ عقیل کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ واقعہ عمران کالونی میں پیش آیا۔  ندا کا شوہر 23 سالہ عدیل بیرونم لک مقیم ہے اور اس کی بیوی نے اپنے ہی دیور عقیل کے ساتھ تعلقات استوار کرلئے۔ چند روز قبل جب عدیل کو دونوں کے تعلقات کا علم ہوا تو اس نے ندا کو طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا جس پر عقیل اور ندا دونوں نے زندگہ کا خاتمہ کرنے کے لئے زہر نگل لیا جس کے نتیجہ میں ندا تھوڑی دیر زیر علاج رہنے کے بعد جاں بحق ہوگئی جبکہ عقیل کو تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرادیا گیا ہے۔

39 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow