اہم ترین

گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ بھارتی فضائیہ کے افسر ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کا ریکارڈ بیان دکھایا جس میں گرفتار بھارتی پائلٹ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ بھارتی پائلٹ ہے جب کہ گرفتار بھارتی پائلٹ کا کہنا تھا کہ ’ میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں اور میں ونگ کمانڈر ابھے نندن ہوں، میرا سروس نمبر 27981 ہے۔اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ایک زخمی پائلٹ کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا جب کہ دوسرا زیر حراست ہے۔

120 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow