اہم ترین

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا لٹ گئی ہیں

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا لٹ گئی ہیں ۔ اداکارہ میرا کا کہناہے کہ بینک اور ملازم کی ملی بھگت سے میرے اکاونٹ سے رقم چوری ہو ئی ہے ، اے ٹی ایم سے رقم نکلنے کا مجھے موبائل پر پیغام نہیں آ یا ہے ۔

150 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow