اہم ترین

نبی اکر م کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے

ٹوکیو: پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے صدر رانا ابرار حسین نے   کہاہے کہ نبی اکر م کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے جس پر عمل کر کے ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حا صل کر سکتے ہمیں  اپنے کردار کو رسول اللہ کی تعلیمات کے مطا بق بنا نا ہے  ہمیں اسلامی تعلیمات کو عملی طور پر اپنانا ہو گا او ر اپنے کردار ثابت کر نا ہو گا کہ اسلام سب سے اعلی و ارفع دین ہے ہمیں اپنی دنیا اور آخرت دونوں کے لئے نبی اکرم کی تعلیمات کو اپنا نا ہو گا تب جا کر حقیقی کامیا بی حاصل ہو گی

206 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow