اہم ترین

رانا ابرار حسین ،مسلم لیگ (ن) جاپان کے سیکرٹری نشرو اشاعت محمد آصف بھٹی نے جی چی دائی ہسپتال پہنچ

ٹوکیو(عوام نیوز) آج مسلم لیگ (ن )جاپان کے صدر رانا ابرار حسین ،مسلم لیگ (ن) جاپان کے سیکرٹری نشرو اشاعت محمد آصف بھٹی نے جی چی دائی ہسپتال پہنچ کر مرزا محمدعابد کی عیادت کی ڈاکٹر نے بتایا کہ علاج جاری ہے اور گزشتہ یوم لیزر سے ایک اپریشن کیا گیا ہے اور آج پھر شام کو اپریشن کیا جانا ہے امید ہے ۲۲ نومبر تک علاج جاری رہے گا۔مرزا محمدعابد سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن نے ملاقات پر رانا ابرار حسین اور محمد آصف بھٹی کا شکریہ ادا کیا اور رانا ابرار حسین نے دعائے صحت کرائی کہا کہ اللہ مرزا محمد عابد کو صحت کاملاں عطا فرمائے آمین

238 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow