اہم ترین

قومی اسمبلی میں 5 سال تک فساد کرنے والے اکثریت میں ہیں، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی کے ہاتھ میں ہتھکڑیاں نہیں ہیں سب کے ہاتھ کھلے ہیں اور 5 سال تک فساد کرنے والے قومی اسمبلی میں اکثریت میں ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سپارکو سے کہا گیا ہے کہ سیاسی فسادیوں کو خلا میں لے جا کر چھوڑ دیا جائے، سنا ہے سپارکو نے 5 سال کا ڈیٹا مانگ لیا ہے، کیونکہ قومی اسمبلی میں 5 سال تک فساد کرنے والے اکثریت میں ہیں، میرا مطالبہ ہے کہ سپارکو صرف تین ماہ کا ڈیٹا مانگے۔

198 total views, 1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow