اہم ترین

صحت

بھاپ اُڑاتی تیز گرم چائے کینسر کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

تہران: محققین نے انکشاف کیا ہے کہ بھاپ اُڑاتی گرما گرم چائے پینے کے عادی افراد غذا کی نالی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ امریکن کینسر سوسائٹی نے سائنسی جریدے ’انٹرنیشنل جرنل آف کینسر‘ میں شائع ہونے والی اپنی تحقیقی رپورٹ میں 60 سینٹی گریڈ تک گرم چائے کے 2 کپ پینے والے افراد کے غذا کی نالی کے ...

Read More »

آنکھوں کے زخم دور کرنے کیلئے ’’جیلی نما گوند‘‘ ایجاد

بوسٹن: آنکھوں میں زخم اور دیگر نقصانات کی صورت میں ایک سرجری کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تاہم اب ماہرین نے حیاتیاتی طور پر ایک ایسا جیل (گوند) تیار کیا ہے جو آنکھوں کی چوٹ کو ٹھیک کرسکتا ہے بلکہ اس کی بدولت آنکھوں کے قرنیہ کی منتقلی کے آپریشن کی ضرورت بھی ختم ہوجاتی ہے۔ سائنس ایڈوانسز میں شائع ...

Read More »

یہ خاتون پارکنسن کا مرض سونگھ سکتی ہیں

لندن: ایک برطانوی خاتون کو ’مشاق قوتِ شامہ‘ کی حامل خاتون کا خطاب دیا گیا ہے کیونکہ وہ صرف بو سونگھ کر پارکنسن کے مریضوں کو پہچان سکتی ہے۔ جوئے ملن اپنی عمر کی ساتویں دہائی میں ہیں اور انہوں نے اپنے شوہر میں پارکنسن کا مرض دس سال قبل سونگھ لیا تھا اور آخر کار 1985 میں ان کے شوہر ...

Read More »

نمونیا کے خلاف کارآمد ویکسین سے مرض میں 25 فیصد کمی

کینیا: پوری دنیا میں پانچ سال سےکم عمر میں فوت ہوجانے والے بچوں میں 18 فیصد اموات کی وجہ نمونیا کو قرار دیا جاتا ہے جو اب بھی ایک ہولناک مرض کے طور پر ان کی جانوں کا خراج لے رہا ہے۔ اس ضمن میں کینیا میں بچوں کے نمونیا کے خلاف ویکسین متعارف کرائی گئی ہے جس کے زبردست نتائج ...

Read More »

سائنس دان جین کی مدد سے اندھا پن دور کرنے میں کامیاب

کیلی فورنیا: سائنس دانوں نے بینائی سے محروم چوہوں کی آنکھوں میں ایک جین داخل کر کے اندھا پن دور کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے سائنس دانوں نے ریٹینا میں خرابی کے باعث بینائی سے محروم ہوجانے والے مریضوں کے لیے ایک کامیاب علاج دریافت کیا ہے۔ قبل ازیں اس بیماری کا واحد علاج ...

Read More »

دارچینی میں چھپے شفا کے خزانے

لاہور: دارچینی کے درخت کو شفا کا خزانہ کہا جاتا ہے اور اس کے جادوئی درخت کے پتے، پودے، پھول، تنا اور چھال سب ہی طبی خواص کے حامل ہوتے ہیں اور یہ کئی امراض سے محفوظ رکھنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ دارچینی سے کئی اہم تیل بھی کشید کیے جاتے ہیں جن میں سینا میلڈیہائڈ، سینا میٹ، اور ...

Read More »

‘کیفین’ سے چھٹکارا، صحت مند زندگی کا ضامن

لاہور: : کیفین کافی، چائے اور بعض دیگر مشروبات کا جزو ہوتی ہے۔ انہیں پینے سے یہ جسم میں داخل ہوتی ہے ۔ اس کے بہت سے فوائد ثابت ہو چکے ہیں جن میں سے ایک الزائمر کے امکان کا کم ہونا ہے۔ لیکن اگر کیفین سے نجات پا لی جائے یعنی کیفین والی اشیا کا استعمال ہی ترک کر ...

Read More »

شراب نوشی سے دنیا بھر میں ہر سال 3 ملین افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں ، ، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد :  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہیکہ شراب نوشی سے دنیا بھر میں ہر سال 3 ملین افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اور یہ تعداد ایڈز اور سڑک کے حادثات میں مجموعی طور پر مرنے والے افراد کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ...

Read More »

دیسی گھی وزن کم کرنے میں بھی مددگار

دیسی گھی باورچی خانے میں موجود ایسی فائدے مند چیز ہے جسے آج کل کی خواتین نے مکمل طور پر نظر انداز کیا ہوا ہے۔تاہم کچن کی اس سب سے زیادہ نظرانداز کی جانے والی چیز کے بہت سے فائدے ہیں جن کے بارے میں اگر خواتین جان لیں تو وہ کبھی اسے نظر انداز کرنے کی غلطی نہ کریں۔ ...

Read More »

سبزچائے سے کینسر کا علاج بھی ممکن ہے، تحقیق

لندن: ایک قسم کی سبزچائے، میچا گرین ٹی میں ایسے خاص اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بعض اقسام کے سرطانی خلیات (سیلز) کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس ضمن میں برطانیہ کی سیلفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کینسر کی وجہ بننے والے اسٹیم سیلز پر میچا چائے کی آزمائش کی اور اس کے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوئے۔ایجنگ نامی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow