اہم ترین

کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں جھڑپیں، بھارتی فوج کے میجرسمیت 5 فوجی ہلاک

سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے نتیجے میں 3 کشمیری شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک کردیئے گئے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے اور پلوامہ میں خود کش حملے کے بعد ان کی بربریت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک بارپھرقابض بھارتی فورسز نے ضلع ...

Read More »

بھارت نے حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی

سرینگر: پلوامہ حملے بعد بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی ہیں۔بھارتی وزارت داخلہ نے حریت رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حریت رہنماؤں میرواعظ عمرفاروق، عبدل الغنی بھٹ، بلال لون،ہاشم قریشی اورشبیرشاہ کودی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہادتوں کے باوجود ضلع میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ نوجوانوں کی شہادت پرضلع بھرمیں شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔واضح ...

Read More »

پاکستان کے ہر طبقے کے کشمیری عوام کا درد سمجھتے ہیں مشعال ملک

سرینگر: جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئر مین یاسین ملک نے بھارتی قابض فوج کی کشمیر میں مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے یاسین ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج پوری پاکستان قوم اپنا کاروبار معطل کرکے کشمیریوں سے اظہار ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم کی آمد پر شٹرڈاؤن ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی آمد پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے اور بہادر کشمیری اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حریت پسند رہنماؤں کی اپیل پر غیور کشمیریوں نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا استقبال مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال سے کیا۔ وادی بھر میں ٹرین کی آمد و رفت معطل ...

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے نتیجے میں 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسزنے ایک بار پھر جارحیت اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 شہادتوں پروادی بھر میں احتجاج ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پنچایت الیکشن کا مکمل بائیکاٹ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی اپیل پر نام نہاد پنچایت الیکشن کا بائیکاٹ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی میں آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مودی سرکار کی جانب سے پنچایت الیکشن کے ڈھونگ کا حریت رہنماؤں کی اپیل پر مکمل بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔اس موقع ...

Read More »

بھارتی فوج کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مظفر آباد :  بھارتی فوج کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر حملہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی  نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر پاکستانی گاﺅں تروڑی میں سفر کرر رہے تھے کہ اسی دوران ان کا ہیلی کاپٹر ایل او سی پر ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 21 کشمیری شہید، 310 زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے ہاتھوں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 21 نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیا جب کہ 310 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے ریسرچ سیکشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ماہ جولائی میں بھی نہتے کشمیریوں پر ظلم و ...

Read More »

نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت یکم اگست تک ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نوازشریف کے خلاف زیرسماعت العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت یکم اگست تک ملتوی کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹرسردارمظفر اورنوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کے معاون وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔فاضل جج کے استفسارپرخواجہ حارث کے معاون وکیل نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow