اہم ترین

کرائمز

لاہور: تیز رفتار ٹرک نے دو لڑکوں کو کچل ڈالا، ایک جاں بحق دوسرا زخمی

لاہور:  لاہور کے علاقے شاہ عالم مارکیٹ چوک میں تیز رفتار ٹرک نے دو لڑکوں کو کچل دیا۔ سات سالہ احسان جاں بحق جبکہ چودہ سالہ ابراہیم شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چودہ سالہ ابراہیم اور سات سالہ احسان موٹر سائیکل پر کھانا لینے گھر سے نکلے۔ شاہ عالم مارکیٹ چوک پر ایک تیز رفتار ٹرک نے دونوں ...

Read More »

کراچی: پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: کراچی میں ماڑی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر خرم انصار کو گرفتار کرلیا، ملزم خرم انصار کے قبضے سے اسلحہ سمیت دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم خرم انصار ایم کیو ایم لندن کا سرگرم کارکن اور جلاؤ گھیراؤ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزم قتل ...

Read More »

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 محافظ جاں بحق، مفتی تقی عثمانی محفوظ

کراچی: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سوچ پھر آن ہوگیا، نیپاچورنگی اور نرسری میں گاڑیوں پر فائرنگ میں پولیس اہلکار سمیت 2 محافظ جاں بحق ہوگئے، مولانا عامر شہاب شدید زخمی جبکہ مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق مولانا تقی عثمانی خیریت سے ہیں، نرسری شارع فیصل پر 2 گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، مفتی تقی ...

Read More »

فیصل آباد: محنت کش کے اکاؤنٹ سے ایک ارب کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

فیصل آباد: فیصل آباد میں تکہ کباب کی دوکان پر ملازمت کرنے والے محنت کش کے اکاؤنٹ سے ایک ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف سامنے آ گیا۔ ایف بی آر حکام نے محنت کش کو حراست میں لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ فیصل آباد کے جھنگ روڈ پر واقع محلہ نعمت کالونی کے رہائشی وسیم نامی شہری ...

Read More »

کاہنہ: 3 ماہ قبل فائرنگ سے زخمی خاتون دم توڑ گئی، ورثا کا احتجاج

کاہنہ:  کاہنہ میں تین ماہ قبل فائرنگ سے زخمی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، ورثا نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا، پولیس اور مظاہرین میں مذاکرات کے بعد فیروز پور روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ کاہنہ میں 5 نمبر سٹاپ 3 ماہ قبل سمیرا بی بی کو عاطف شاہ نے فائرنگ سے زخمی کر دیا ...

Read More »

شکار پور: لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، ایک زخمی

شکارپور: تحصیل گڑھی یاسین کے قریب گاؤں جتن جی کڑی مین مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ سے 2 خواتین جان بحق اور ایک زخمی ہوگئی۔ شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے قریب گاؤں جتن جی کڑی میں مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے ایک خاتون موقع پر جان بحق ہوگئی جبکہ دوسری خاتوں نے ...

Read More »

شکارپور: پولیس کی بڑی کارروائی، جاگن کے علاقے سے 5 دہشتگرد گرفتار

کراچی: شکارپور پولیس نے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے دھماکہ خیز مواد سمیت اسلحہ برآمد کر لیا، گرفتار دہشتگردوں نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ شکارپور میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی کی اطلاع پر پولیس حرکت میں آئی، 2 دہشتگردوں عبدالشکور اور عبد الحکیم بنگلانی کو جاگن کے علاقے سے گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے 2 تیار شدہ پریشر ککر ...

Read More »

قصور میں ایک اور امام مسجد کی حجرے میں بچے سے زیادتی، بچے کی حالت نازک، ملزم گرفتار

قصور” ضلع قصور میں ضلعی انتظامیہ پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے معصوم بچوں اور بچیوں کو درندہ صفت انسانوں سے تحفظ دلانے میں بری طرح ناکام ہوگئے، آئے روز ہونے والے جنسی زیادتی کے ان واقعات نے شہریوں کے اندر خوف کے ساتھ ساتھ زبردست غم و غصے کو جنم دے دیا ہے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق ہنجرائے کلاں کے ...

Read More »

پتوکی: لین دین تنازع پر فائرنگ، مخالفین نے 6 دکانوں کو آگ لگا دی، 2 افراد زخمی

پتوکی: پتوکی میں لین دین کے تنازع پر دکاندار نے فائرنگ کر کے پولیس ملازم بابر کو زخمی کر دیا۔ مشتعل افراد نے 6 دکانوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، فاٸر برگیڈ عملہ آگ بجھانے کو کوششوں میں‌ مصروف عمل ہو گیا۔ پتوکی کے قریب ...

Read More »

پشاور: سوشل میڈیا اکائونٹ سے شہری کی تصاویر شیئر کرنے پر لڑکی گرفتار

پشاور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے پشاور میں کارروائی کے دوران سوشل میڈیا اکائونٹ سے شہری کی تصاویر شیئر کرنے پر لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق پشاور کے علاقے سردار احمد جان کالونی میں کارروائی کی گئی جس کے دوران سوشل میڈیا پر جعلی اکائونٹ سے شہری کی تصاویر شیئر کرنے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow