اہم ترین

کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، پانچ میچز کی سیریز میں کینگروز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، شارجہ میں شاہین پہلی ہار کا بدلہ چکانے کو بے قرار ہیں۔ کینگروز کا شکار کرنے کیلئے شاہین جھپٹنے کو تیار ہیں، شارجہ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز کا آج دوسرا ون ڈے ...

Read More »

شاہین پہلے امتحان میں فیل: پاکستان اور آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں کل آمنے سامنے

دبئی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے کل شارجہ میں ہی کھیلا جائے گا، گینگروز نے نے پاکستان کو پہلے میچ میں شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ پہلے ون ڈے میں پاکستانی باؤلرز اپنا رنگ نہیں جماسکے جس کے باعث آسٹریلین بیٹنگ لائن نے میدان مار لیا اور 8 وکٹوں سے فتح ...

Read More »

پاک آسٹریلیا کی 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

شارجہ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر4 بجے شروع ہوگا۔ شعیب ملک پہلی بار آسٹریلیا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کرینگے، وہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میں کپتانی کرنیوالے 16 ویں پاکستانی کپتان ہونگے، ان سے ...

Read More »

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز: آج ٹرافی کی تقریب رونمائی، کل پہلا ٹاکرا ہوگا

دبئی: یو اے ای میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے ون ڈے سیریز کی تیاریاں شروع کر دیں، ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی، 5 میچز کی سیریز کا پہلا ٹاکرا جمعے کو شیڈول ہے۔ پانچ میچز کی ون ڈے سیریز کا جمعے سے شارجہ میں آغاز ہوگا، کپتان شعیب ملک اور کینگروز قائد ایرن فنچ آج ٹرافی کی رونمائی ...

Read More »

غیرملکی پلیئرز نے محبت کے پھولوں سے دامن بھرلیا

کراچی: پاکستان آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں نے محبت کے پھولوں سے دامن بھرلیا جب کہ شین واٹسن نے دورے کو یادگار قرار دے دیا۔پاکستان میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچز کو دلچسپ بنانے اور یہاں کے شائقین کو کھیل کے سنسنی خیز لمحات سے لطف اندوز کرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں نے بھی اپنے دامن محبت کے پھولوں سے ...

Read More »

پی ایس ایل کا فائنل دیکھ کر آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو رچرڈسن کی آنکھیں کھل ہی گئیں، پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی

کراچی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے جنہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطرناک ترین دور سے نکل آیا ہے اور اب جلد ہی غیر ملکی ٹیموں کی آمد شروع ہو جائے ...

Read More »

کوئٹہ کو جیت پر مبارکباد، آئندہ پوری سپر لیگ پاکستان میں ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا گلیڈی ایٹرز کے مینجر، ویوین رچرڈ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ، سکیورٹی فورسز کو پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی اور کہا انشااللہ آئندہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ یاد رہے کوئٹہ ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے پیغام جاری کر دیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیل جائے گا جس دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ٹائٹل کیلئے میدان میں اتریں گی تاہم فائنل میچ کیلئے جوش وخروش عروج پر ہے جبکہ پاکستانی عوام بھی کرکٹ کو ملک واپس لانے میں پاک فوج کے کردار کی معترف ہے ۔ تفصیلات کے ...

Read More »

بھارتی باﺅلر محمد شامی کی بیگم نے ان کیخلاف پرچہ کٹوادیا

کولکتہ پولیس کے سینئر افسر نے بتایا کہ ’محمد شامی کے خلاف انڈین پینل کوڈ کی شق 498 اے (ذہنی، جسمانی تشدد اور جہیز کے نام پر ہراساں کرنا) اور 354 اے (تشدد اور جنسی ہراساں) کے تحت چارج شیٹ درج کی جا چکی ہے اور مقدمہ ایک ماہ تک چلے گا۔ذرائع کے مطابق ’اگر محمد شامی کے خلاف الزامات ...

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر 2 میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے زلمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔آج کا میچ دوسری ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow