اہم ترین

شوبز

”سوہنی دھرتی اللہ رکھے “گیت کی معروف گلوکارہ شہناز بیگم انتقال کرگئیں

ڈھاکا: سوہنی دھرتی اللہ رکھے جیسے مقبول گیت گانے والی نامور گلوکارہ شہناز بیگم 67 برس کی عمر میں ڈھاکا میں انتقال کر گئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ وہ 2 جنوری 1952 کو ڈھاکا میں پیدا ہوئیں، ان کی عمر 67 برس تھی، شہناز بیگم ...

Read More »

شوبز فنکار بھی ’’یوم پاکستان‘‘ کی خوشیوں میں شریک

کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر جہاں پوری قوم پاکستان کے رنگ میں رنگی نظر آرہی ہے وہیں شوبز فنکاروں نے بھی اس موقع پر پوری قوم کو مبارکباد کے پیغامات دئیے ہیں۔ماہرہ خان یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے نہایت خوبصورت انداز میں پوری قوم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے مشہور نظم ...

Read More »

فلم ” لال کبوتر” کی ریلیز کا انتظار ختم، آج سے ملک بھر میں نمائش

لاہور:  ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’لال کبوتر‘‘ کی ریلیز کا انتظار ختم ہو گیا، آج سے ملک بھر کے سینماؤں میں فلم کی نمائش کی جائے گی۔ روز قبل فلم کے پریمیئر کی شاندار اور رنگا رنگ تقریب لاہور میں سجائی گئی تھی، ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ ...

Read More »

دنیا کی 100 پُر کشش شخصیات میں 4 پاکستانی بھی شامل

کراچی: ٹی سی کینڈلر کی جانب سے دنیا کے 100 خوبصورت اور پُرکشش شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں 4 پاکستانیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ (دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس) کی جانب سے ہر سال دنیا بھرسے 100 خوبصورت اورپُرکشش چہروں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ رواں سال بھی ٹی سی کینڈلرنے سال 2019 کیلئے دنیا بھر ...

Read More »

کیا واقعی ماورا نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑمیں خریدی؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کی مقبول اور خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ میں خریدنے پر خاموشی توڑتے ہوئے سچائی بیان کردی۔ پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماورا حسین نے جب یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کی خبرلوگوں کے ساتھ شیئرکی توسوشل میڈیا پر طوفان آگیا اورلوگ ماورا کوسراہنے کے بجائے  ان پراعتراض کرنے  لگے ...

Read More »

بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے: میکال

کراچی: پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارتیوں کا پول کھولتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا منفی اور غلط استعمال کرتا ہے، ہمسایہ ملک میں وہ عزت بھی نہیں دی جاتی جس کے فنکار حقدار ہوتے ہیں شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقار نے حال ہی میں اپنے بھارت میں کام کرنے کا تجربہ بیان ...

Read More »

وینا ملک کا بھارت میں کبھی بھی کام نہ کرنے کا اعلان

کراچی: اداکارہ وینا ملک نے کبھی بھارت میں جاکر کام نہ کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کام کے دوران اچھا سبق حاصل ہوا ہے اب کبھی بھارت نہیں جاؤں گی۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کی متنازع اداکارہ وینا ملک نے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت میں کام ...

Read More »

مہوش حیات نے تمغہ امتیاز کیلئے نامزد ہونے پر تنقید کرنے والوں کو انتہائی کرارا جواب دیدیا

اسلام آباد: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز کیلئے نامز د کر دیا گیا ہے جس پر پاکستان کی پور ی فلم انڈسٹری مسر ت کا اظہار کر رہی ہے تاہم انہیں کچھ حلقوں سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا اور کچھ افراد نے سوشل میڈیا پر انہیں تمغہ امتیاز دینے کی مخالفت بھی کی تاہم ...

Read More »

فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کے خلاف حکم امتناعی جاری

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ فلم کے ٹائٹل، ڈائیلاگ، کردار اور نام کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین خان نے حکم امتناع کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بلال لاشاری نے غیر قانونی طور پر ...

Read More »

فلم “کیپٹن مارول” کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر کا بزنس

لاہور: خاتون سپر ہیرو باکس آفس پر چھا گئی، فلم ‘کیپٹن مارول’ کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ خاتون سپر ہیرو کی فلم “کیپٹن مارول” کی ریکارڈ کمائی، دوسرے ہفتے بھی باکس آفس میں چھ کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر کما لئے۔ اینی میٹڈ فلم ونڈر پارک کا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow