اہم ترین

انٹرنیشنل

مودی سرکار کےغنڈوں کا مسلمان خاندان پر تشدد، گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا

نئی دہلی: مودی سرکار کے غنڈوں نے بھارت میں مسلمانوں کا جینا حرام کر دیا۔ گڑگاوں میں تشدد کا نشانہ بننے والا مسلمان خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔ بھارت میں مسلم خواتین کی عزتیں محفوظ نہ مردوں کی زندگیاں، گڑگاوں میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے 40 سے زائد غنڈوں نے مسلمان خاندان کے گھر ...

Read More »

صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان

دمشق: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے سو فیصد خاتمے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے میں گھمسان جنگ کا خاتمہ داعش کی شکست سے ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شام میں داعش سے برسرپیکار سیریئن ڈیموکریٹک فورس نے بھی شام ...

Read More »

‘اگلا نمبر آپ کا’ انتہا پسندوں کی کیوی وزیراعظم جیسنڈا کو قتل کی دھمکیاں

کرائسٹ چرچ: وزیراعظم نیوزی لینڈ کو مسلماںوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں، دوسری جانب نیوزی لینڈ کے شہریوں نے اپنی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی جانب سے اسلحے پر پابندی کے اعلان کے بعد بھرپور حمایت کرتے ہوئے پندرہ سو خودکار ہتھیار واپس کرنے کیلئے پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ ...

Read More »

نیوزی لینڈ میں مسلمانوں سےاظہاریکجہتی، اذان و خطبہ جمعہ ٹی وی پر نشر

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں انسانیت جیت گئی، مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کے لیے ہر رنگ کے لوگ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے پارک میں جمع ہوئے، تاریخ میں پہلی بار اذان، نماز جمعہ اور خطبہ سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا، وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے حدیث نبوی بیان کی اور کہا کہ ہم ایک ہیں۔ نیوزی لینڈ میں ...

Read More »

برطانیہ میں بھی اسلام فوبیا، شرپسندوں کا مساجد پر حملہ، شیشے توڑ دیے

برمنگھم: نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی اسلام فوبیا کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ برمنگھم میں شرپسندوں نے رات گئے چار مساجد پر حملہ کر کے ان کے شیشے توڑ دیے، مسلمانوں نے حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں شرپسندوں نے رات گئے مساجد پر حملے کیے جن ...

Read More »

نیوزی لینڈ: آٹومیٹک اورسیمی آٹو میٹک اسلحے پرپابندی کا اعلان

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے آٹومیٹک اورسیمی آٹو میٹک اسلحے پرپابندی کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی میں استعمال ہونے والے ہرقسم کے اسلحے پرپابندی ہوگی۔ کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کے بعد انہوں ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نے 3 ساتھیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے 3 ساتھی اہلکاروں کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مارلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کشمیر کے کیمپ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کےاہلکار نے جھگڑے پر اپنی سرکاری رائفل سے فائرنگ کی اور 3 ساتھیوں کو قتل کر دیا۔ اجیت کمار نے بعد میں خود ...

Read More »

سمجھوتہ ایکسپریس کیس:بھارتی عدالت نے چاروں ملزمان بری کر دیئے

نئی دہلی: سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ آ گیا۔ بھارتی عدالت نے چاروں ملزمان کو بری کر دیا۔ پاکستانی خاتون راحیلہ وکیل کی گواہی کی درخواست بھی بھارتی عدالت نے رد کر دی۔عدالت کی جانب سے سوامی آسیم آنند عرف نبا کمار سرکار کیس کا مرکزی ملزم، کمال چوہان راجندر چوہدری اور لوکیش شرما کو بھی رہا کردیا گیا۔ دہشت ...

Read More »

نیوزی لینڈ کا شہدا کو خراج عقیدت، جمعے کو یوم یکجہتی منانے کا اعلان

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ حکومت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا اور متاثرہ خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کیا، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ جمعے کو ملک بھر میں مسلمانوں سے یوم یکجہتی منایا جائے گا اور جمعے کی اذان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ کوئی بچھڑ گیا تو کوئی جیتے جی ...

Read More »

روسی صدر نے سوشل میڈیا پر مخالفین کیخلاف کریک ڈاؤن کیلیے قوانین کی منظوری دے دی

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن نے ریاست اور اس کے اداروں کی تذلیل کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کے لیے سزاؤں کے دو قوانین پر دستخط کر دیئے جس کے بعد یہ بل فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے پارلیمان کے ایوان زیریں دُوما کے اُس مسودہ قانون پر دستخط ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow