اہم ترین

پاکستان

نوازشریف آمادہ ہوں، ہسپتال داخل کروانے کیلئے تیار ہیں: یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پرائیویٹ لیبارٹری کی ویب سائٹ ہیک کر کے نواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹوں کو بدلنے کی کوشش کی گئی ہے۔ نواز شریف کو گردوں کی بیماری پرانی ہے اور ذبیاطیس کی وجہ سے گردے مزید متاثر ہو رہے ہیں۔ نواز شریف آمادہ ہوئے تو ہم انہیں ہسپتال داخل کروانے ...

Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر پارلیمنٹ کو بریفنگ دینے پر رضامند ہیں: شاہ محمود

ملتان:  حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ سے متعلق اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم کر لیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پورے ایوان کو بریفنگ دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ اپوزیشن رہنماوں کے پاس جانے کو بھی تیار ہیں، بلاول تحریری طور پر بتائیں وہ کیا چاہتے ہیں۔ بلاول ...

Read More »

عابد شیرعلی کا وزیراعظم پر امریکا، لندن اور یواے ای میں فلیٹس کا الزام

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے امریکا میں 3 بے نامی کمپنیاں بنائیں۔ علیمہ خان 60 ملین پاؤنڈز کی دعوے دار ہیں جسے ریگولرائز کیا گیا، عمران خان کے امریکا میں 4، لندن میں 3 اور یو اے ای میں 12 لگژری اپارٹمنٹ ہیں۔ لیگی رہنما عابد شیر علی ...

Read More »

وزیراعظم کا سندھ سے ہندو لڑکیوں کےمبینہ اغوا کا نوٹس،ایک شخص گرفتار

اسلام آباد: وزیراعظم نے سندھ سے ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا کا نوٹس لے لیا، صوبائی حکومت کو واقعات کے روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ رحیم یار خان منتقلی کی اطلاعات پر وزیراعلی پنجاب کو بھی تحقیقات کا حکم دے دیایا۔ دوسری طرف ہندو لڑکیوں نے خان پور میں اسلام قبول کر لیا، نکاح بھی کیا، پولیس ...

Read More »

پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا جواب

اسلام آباد:  صوبہ سندھ میں 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا پر بھارت نے ایک بار پھر کم ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کے اندرونی معاملے میں مداخلت کر دی۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سفارتی آداب کے منافی، نامناسب ٹویٹ کیا جس کا وزیراطلاعات فواد چودھری نے کرارا جواب دیا۔ سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا ...

Read More »

یوم پاکستان پر ملی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ، کراچی سے کشمیر تک تقاریب

لاہور: ملک بھرمیں اناسی واں یوم پاکستان شایان شان انداز میں منایا گیا۔ مسلح افواج کی پریڈ نے خوب دل گرمائے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر بن محمد پریڈ کے مہمان خصوصی تھے۔ مسلح افواج کے دستوں نے مہمانان گرامی کو سلامی دی۔ تقریب میں صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر دفاع سمیت فوجی سربراہان شریک ہوئے۔ چین، ترکی، سعودی عرب، آذربائیجان، بحرین ...

Read More »

کرپشن کے عفریت سے معاشرے میں اخلاقی اور مذہبی اقدار کو فروغ دے کر نمٹا جا سکتا ہے:مہاتیر محمد

اسلام آباد:ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہاہے کہ کرپشن کی عفریت سے معاشرے میں اخلاقی اور مذہبی اقدار کو فروغ دے کر نمٹا جا سکتا ہے، اگر قیادت بدعنوان ہوگی تو اس عفریت سے نمٹنا بہت مشکل ہو گا،کرپشن میں ملوث افراد کو سزائیں دینے کیلئے قوانین بنانے چاہئیں ،پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت، معیشت اور سرمایہ کاری سمیت ...

Read More »

بھارت تسلیم کرلے، پاکستان ایک حقیقت ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے بھارت تسلیم کرلے، پاکستان ایک حقیقت ہے، پڑوسی ملک کا نامناسب رویہ خطے میں امن کیلئے خطرہ ہے، ہر مسئلہ بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں، اصل جنگ غربت اور بے روز گاری کے خلاف ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا 23 ...

Read More »

مہاتیر محمد دورہ پاکستان مکمل کر کے ملائیشیا واپس چلے گئے

اسلام آباد: ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل ہونے کے بعد وطن واپس چلے گئے، ایئر پورٹ پر مہاتیر محمد کو جے ایف 17 تھندر کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کے ساتھ نور خان ایئر بیس پہنچے جہاں انہیں جے ایف 17 تھنڈر سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 مارچ کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 مارچ کو طلب کر لیا، 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان مہاتیر محمد کے دورے سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے، اسد عمر ملائیشیا کے ساتھ ہونے والے معاہدوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow