اہم ترین

تازہ ترین

لاہور: تیز رفتار ٹرک نے دو لڑکوں کو کچل ڈالا، ایک جاں بحق دوسرا زخمی

لاہور:  لاہور کے علاقے شاہ عالم مارکیٹ چوک میں تیز رفتار ٹرک نے دو لڑکوں کو کچل دیا۔ سات سالہ احسان جاں بحق جبکہ چودہ سالہ ابراہیم شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چودہ سالہ ابراہیم اور سات سالہ احسان موٹر سائیکل پر کھانا لینے گھر سے نکلے۔ شاہ عالم مارکیٹ چوک پر ایک تیز رفتار ٹرک نے دونوں ...

Read More »

نوازشریف آمادہ ہوں، ہسپتال داخل کروانے کیلئے تیار ہیں: یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پرائیویٹ لیبارٹری کی ویب سائٹ ہیک کر کے نواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹوں کو بدلنے کی کوشش کی گئی ہے۔ نواز شریف کو گردوں کی بیماری پرانی ہے اور ذبیاطیس کی وجہ سے گردے مزید متاثر ہو رہے ہیں۔ نواز شریف آمادہ ہوئے تو ہم انہیں ہسپتال داخل کروانے ...

Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر پارلیمنٹ کو بریفنگ دینے پر رضامند ہیں: شاہ محمود

ملتان:  حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ سے متعلق اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم کر لیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پورے ایوان کو بریفنگ دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ اپوزیشن رہنماوں کے پاس جانے کو بھی تیار ہیں، بلاول تحریری طور پر بتائیں وہ کیا چاہتے ہیں۔ بلاول ...

Read More »

مودی سرکار کےغنڈوں کا مسلمان خاندان پر تشدد، گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا

نئی دہلی: مودی سرکار کے غنڈوں نے بھارت میں مسلمانوں کا جینا حرام کر دیا۔ گڑگاوں میں تشدد کا نشانہ بننے والا مسلمان خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔ بھارت میں مسلم خواتین کی عزتیں محفوظ نہ مردوں کی زندگیاں، گڑگاوں میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے 40 سے زائد غنڈوں نے مسلمان خاندان کے گھر ...

Read More »

عابد شیرعلی کا وزیراعظم پر امریکا، لندن اور یواے ای میں فلیٹس کا الزام

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے امریکا میں 3 بے نامی کمپنیاں بنائیں۔ علیمہ خان 60 ملین پاؤنڈز کی دعوے دار ہیں جسے ریگولرائز کیا گیا، عمران خان کے امریکا میں 4، لندن میں 3 اور یو اے ای میں 12 لگژری اپارٹمنٹ ہیں۔ لیگی رہنما عابد شیر علی ...

Read More »

وزیراعظم کا سندھ سے ہندو لڑکیوں کےمبینہ اغوا کا نوٹس،ایک شخص گرفتار

اسلام آباد: وزیراعظم نے سندھ سے ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا کا نوٹس لے لیا، صوبائی حکومت کو واقعات کے روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ رحیم یار خان منتقلی کی اطلاعات پر وزیراعلی پنجاب کو بھی تحقیقات کا حکم دے دیایا۔ دوسری طرف ہندو لڑکیوں نے خان پور میں اسلام قبول کر لیا، نکاح بھی کیا، پولیس ...

Read More »

پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا جواب

اسلام آباد:  صوبہ سندھ میں 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا پر بھارت نے ایک بار پھر کم ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کے اندرونی معاملے میں مداخلت کر دی۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سفارتی آداب کے منافی، نامناسب ٹویٹ کیا جس کا وزیراطلاعات فواد چودھری نے کرارا جواب دیا۔ سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا ...

Read More »

یوم پاکستان پر ملی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ، کراچی سے کشمیر تک تقاریب

لاہور: ملک بھرمیں اناسی واں یوم پاکستان شایان شان انداز میں منایا گیا۔ مسلح افواج کی پریڈ نے خوب دل گرمائے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر بن محمد پریڈ کے مہمان خصوصی تھے۔ مسلح افواج کے دستوں نے مہمانان گرامی کو سلامی دی۔ تقریب میں صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر دفاع سمیت فوجی سربراہان شریک ہوئے۔ چین، ترکی، سعودی عرب، آذربائیجان، بحرین ...

Read More »

ناروے میں سمندر کے اندر یورپ کا پہلا ریسٹورینٹ آپ کو حیران کرنے کے لیے تیار

اوسلو: ناروے میں یورپ کے اُس پہلے ریسٹورینٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے جو سمندر کے اندر بنایا گیا ہے اور جو صرف طعام و قیام ہی نہیں بلکہ ریسرچ کے لیے بھی استعمال ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک ناروے کے ساحلی علاقے لنڈیس نیس میں پہلے زیر آب ریسٹورینٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے، ...

Read More »

بھاپ اُڑاتی تیز گرم چائے کینسر کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

تہران: محققین نے انکشاف کیا ہے کہ بھاپ اُڑاتی گرما گرم چائے پینے کے عادی افراد غذا کی نالی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ امریکن کینسر سوسائٹی نے سائنسی جریدے ’انٹرنیشنل جرنل آف کینسر‘ میں شائع ہونے والی اپنی تحقیقی رپورٹ میں 60 سینٹی گریڈ تک گرم چائے کے 2 کپ پینے والے افراد کے غذا کی نالی کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow