اہم ترین

جاپان کی خبر یں

ٹوکیوجاپان میں پاکستان مسلم لیگ نواز جاپان کی جانب سے یوم تاسیس منایا گیا

ٹوکیوجاپان: پاکستان مسلم لیگ نواز جاپان کی جانب سے یوم تاسیس منایا گیا اس موقع پر مرکزی صدر مسلم لیگ ن جاپان رانا ابرار حسین نے بانیان پارٹی کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن جاپان مقائد مسلم لیگ میاں نواز شریف اور شہباز شریف صدر مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں ان کے ویژن پر ...

Read More »

ٹوکیو جاپان میں پی آئی اے پروازکی بندش پر احتجاج

ٹوکیو: پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے صدر رانا ابرار حسین نے اپنے ایک بیان کہا ہے کہ 16فروری سے  حکومت کی جانب سے پی آئی اے کی جاپان کے لیے پروازوں کی بندش   کی جارہی ہے پی آئی اے نے 50سال تک عوام کی خدمت ہے فوت شدہ افراد کی بھی میت پہلے فری جاتی تھی اب رقم ادا کرکے ...

Read More »

جلوس عاشقان رسولﷺ کا جم غفیر ہر طرف درود پاک کا ورد

ٹوکیو: جشن عید میلاد النبی ﷺ کا اکتیسواں جلو س جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں شیبا پارک سے شروع ہو کر تین کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے شیبا پارک ٹوکیو میں اختتام پزیر ہوا یہ عظیم الشان جلوس جس میں کثیر تعداد میں جاپان میں مقیم پاکستانی مسلمان کمیونٹی کی مذہبی ،سیاسی،سماجی اور کاروباری تنظیموں کی بھر پور ...

Read More »

جاپان نے بھی پاکستان کیلئے امداد جاری کردی، کتنی رقم اور کہاں پر خرچ کی جائے گی

اسلام آباد: جاپان نے پاکستان کیلئے 510 ملین جاپانی ین کی امداد فراہم کر نے کا ا علان کر دیا ، یہ رقم پولیو ویکسین کے حصول کے لئے خرچ کی جائے گی جسے19۔2018میں اس موسم کے دوران استعمال میں لایا جائے گا جب پولیو وائرس کی منتقلی کا عمل نسبتاً سست ہوتا ہے۔ اس امدادی رقم کی فراہمی سے ...

Read More »

عاشقان رسول ﷺ نے مزہبی عقیدت و احترام سے محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ مدینہ مسجد تودا میں منائی

تودا سٹی سائے تاما کین جاپان: تودا سٹی سائے تاما میں قائم مدینہ مسجد میں محفل میلاد مصطفےٰ کانفرنس کا انعقاد امام و خطیب مسجد ہذا رئیس صدیقی اور مسجد انتظامیہ نے کیا اس روحانی دل افروز محفل میں دور دراز سے سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت فرمائی ثناء خوان رسولﷺ نے محفل کو چار چاند لگا دیے ...

Read More »

نبی اکر م کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے

ٹوکیو: پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے صدر رانا ابرار حسین نے   کہاہے کہ نبی اکر م کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے جس پر عمل کر کے ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حا صل کر سکتے ہمیں  اپنے کردار کو رسول اللہ کی تعلیمات کے مطا بق بنا نا ہے  ہمیں اسلامی تعلیمات کو عملی طور ...

Read More »

ساری زندگی کمپیوٹر نہیں چلایا، جاپانی سائبرسیکیورٹی سربراہ کا اعتراف

ٹوکیو: جاپانی قوم اس وقت حیران رہ گئی جب دنیا کے اس ترقی یافتہ ملک کے سائبر سیکیورٹی سربراہ نے کھلے عام اعتراف کیا کہ انہوں نے زندگی بھر کمپیوٹر استعمال نہیں کیا۔جاپانی میڈیا کے مطابق 68 سالہ یوشی تاکا ساکارودا کو ایک ماہ قبل ہی پورے جاپان کی سائبر سیکیورٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں جب ان سے ...

Read More »

رانا ٹریڈنگ کمپنی کے کاروبار کے لیے دعائے خیر کا اہتمام دعائے خیر مولانا حافظ محی الدین گولڑوی نے کرائی

کوگا سٹی جاپان: انا ابرار حسین کی رانا ٹریڈنگ کمپنی کے نئے یارڈ اور آفس کا باقائدہ دعائے خیر کراکر افتتاع کر دیا گیا جس میں اُن نے اپنے انتحائی قریبی دوست احباب کو مدعو کیا ہوا تھا پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت حافظ مولانا غلام محی الدین گولڑوی صاحب کو نصیب ہوئی ...

Read More »

رانا ابرار حسین ،مسلم لیگ (ن) جاپان کے سیکرٹری نشرو اشاعت محمد آصف بھٹی نے جی چی دائی ہسپتال پہنچ

ٹوکیو(عوام نیوز) آج مسلم لیگ (ن )جاپان کے صدر رانا ابرار حسین ،مسلم لیگ (ن) جاپان کے سیکرٹری نشرو اشاعت محمد آصف بھٹی نے جی چی دائی ہسپتال پہنچ کر مرزا محمدعابد کی عیادت کی ڈاکٹر نے بتایا کہ علاج جاری ہے اور گزشتہ یوم لیزر سے ایک اپریشن کیا گیا ہے اور آج پھر شام کو اپریشن کیا جانا ...

Read More »

جاپان کا ملائیشیاء کی مالی معاونت کیلئے منصوبہ

جاپان کے وزیرِاعظم شِنزو آبے نے کہا ہے کہ اُن کا ملک ملائیشیاء کو اُس کی مالی حالت کی تعمیرِ نو میں مدد دینے کا منصوبہ رکھتا ہے۔جناب آبے اور ملائیشیاء کے وزیرِاعظم مہاتیر محمد نے منگل کے روز ٹوکیو میں ملاقات کی۔ یہ جُون کے بعد سے اُن کی دوسری سربراہ ملاقات تھی۔دونوں وزرائے اعظم نے 200 ارب ین ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow