اہم ترین

علاقائی خبریں

نیشنل ایکشن پلان پر پارلیمنٹ کو بریفنگ دینے پر رضامند ہیں: شاہ محمود

ملتان:  حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ سے متعلق اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم کر لیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پورے ایوان کو بریفنگ دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ اپوزیشن رہنماوں کے پاس جانے کو بھی تیار ہیں، بلاول تحریری طور پر بتائیں وہ کیا چاہتے ہیں۔ بلاول ...

Read More »

عابد شیرعلی کا وزیراعظم پر امریکا، لندن اور یواے ای میں فلیٹس کا الزام

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے امریکا میں 3 بے نامی کمپنیاں بنائیں۔ علیمہ خان 60 ملین پاؤنڈز کی دعوے دار ہیں جسے ریگولرائز کیا گیا، عمران خان کے امریکا میں 4، لندن میں 3 اور یو اے ای میں 12 لگژری اپارٹمنٹ ہیں۔ لیگی رہنما عابد شیر علی ...

Read More »

یوم پاکستان کی تقریب میں اسکول کی چھت گرنے سے 6 بچے، خاتون ٹیچر جاں بحق

گوجرانوالا: کشمیر روڈ پر نجی اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران خستہ حال چھت گرنے سے 6 کم سن طلبہ اور خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں متعدد طلبہ اور ٹیچر شدید زخمی ہوگئے۔ امدادی کارکنوں اور موقع پر ...

Read More »

کراچی: گھر میں آتشزدگی، خاتون 2 بچوں سمیت جاں بحق

کراچی: کراچی میں صبح سویرے مکان میں آگ لگ گئی، واقعے میں ماں، بیٹی اور بیٹا جان سے گئے، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تاخیر سے پہنچیں، مکینوں نے خود ہی آگ بجھائی۔ جمشید روڈ کے علاقے بجلی گراونڈ پر چھوٹے سے مکان میں آگ لگ گئی، افسوسناک واقعے میں ماں اور دو بچے جان سے گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق ...

Read More »

فیصل آباد: محنت کش کے اکاؤنٹ سے ایک ارب کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

فیصل آباد: فیصل آباد میں تکہ کباب کی دوکان پر ملازمت کرنے والے محنت کش کے اکاؤنٹ سے ایک ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف سامنے آ گیا۔ ایف بی آر حکام نے محنت کش کو حراست میں لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ فیصل آباد کے جھنگ روڈ پر واقع محلہ نعمت کالونی کے رہائشی وسیم نامی شہری ...

Read More »

لاہور: فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 2 مزدور جاں بحق، 7 ہسپتال منتقل

لاہور: لاہور میں شفیق آباد بند روڈ پر جوتوں کی فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 2 مزدور جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فیکٹری مالک کو حراست میں لے لیا۔  بند روڈ پر جوتوں کی فیکٹری میں مزدور سو رہے تھے کہ بوائلر پھٹنے سے زہریلی گیس پھیل گئی جس سے 2 مزدور جاں بحق ...

Read More »

کاہنہ: 3 ماہ قبل فائرنگ سے زخمی خاتون دم توڑ گئی، ورثا کا احتجاج

کاہنہ:  کاہنہ میں تین ماہ قبل فائرنگ سے زخمی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، ورثا نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا، پولیس اور مظاہرین میں مذاکرات کے بعد فیروز پور روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ کاہنہ میں 5 نمبر سٹاپ 3 ماہ قبل سمیرا بی بی کو عاطف شاہ نے فائرنگ سے زخمی کر دیا ...

Read More »

شکار پور: لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، ایک زخمی

شکارپور: تحصیل گڑھی یاسین کے قریب گاؤں جتن جی کڑی مین مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ سے 2 خواتین جان بحق اور ایک زخمی ہوگئی۔ شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے قریب گاؤں جتن جی کڑی میں مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے ایک خاتون موقع پر جان بحق ہوگئی جبکہ دوسری خاتوں نے ...

Read More »

کراچی: گلشن اقبال میں حسن سکوائر کے قریب آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق

کراچی: گلشن اقبال کراچی میں دفاتر پر مشتمل مصروف عمارت میں آگ لگ گئی، واقعے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوئے، تقریبا ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ پر 13 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ جس سے دو فلور متاثر ہوئے، 7 فائر ٹینڈر، 2 اسنارکل، پاک بحریہ کی ٹیمیں ...

Read More »

ہراسیت صرف جنسی نہیں ہوتی،عورتیں ہی نہیں بلکہ مرد بھی ہمارے پاس شکایات درج کراتے ہیں :کشمالہ طارق

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ ہراسیت صرف جنسی نہیں ہوتی، ہمارے پاس صرف عورتوں کی ہی نہیں بلکہ مردوں اور ٹرانس جینڈر کی شکایات بھی آتی ہیں ۔ نجی ٹی وی ’’سما نیوز ‘‘ کے پروگرام ’’آواز ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کشمالہ طارق کا کہنا تھا کہ ہر وہ حرکت جس سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow