اہم ترین

دلچسپ/ عجیب

ناروے میں سمندر کے اندر یورپ کا پہلا ریسٹورینٹ آپ کو حیران کرنے کے لیے تیار

اوسلو: ناروے میں یورپ کے اُس پہلے ریسٹورینٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے جو سمندر کے اندر بنایا گیا ہے اور جو صرف طعام و قیام ہی نہیں بلکہ ریسرچ کے لیے بھی استعمال ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک ناروے کے ساحلی علاقے لنڈیس نیس میں پہلے زیر آب ریسٹورینٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے، ...

Read More »

فٹبال اسٹیڈیم کا درخت جسے باقاعدہ مداح کا درجہ مل گیا

پیراگوئے: پیرا گوئے میں ایک فٹ بال کلب نے اپنے گراؤنڈ میں بڑھتے ہوئے درخت کو اپنی ٹیم کا آفیشل مداح قرار دیتے ہوئے اسے ’ریسسٹینسیا کلب‘ کی باقاعدہ رکنیت اور آفیشل جرسی بھی دی ہے۔ اس طرح دنیا میں یہ واحد درخت ہے جو کسی فٹبال کلب کا رکن بھی ہے۔ اس درخت کی تاریخ ریسسٹینسیا کلب جتنی پرانی ہے ...

Read More »

ماڈلز کی چاکلیٹ سے بنے لباس پہن کر ریمپ پر کیٹ واک

پیرس: فرانس کے شہر میٹز میں سالانہ چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ماڈلز چاکلیٹ سے بنائے گئے لباس زیبِ تن کئے ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔ فیشن شو میں ری سائیکل کئے گئے کارڈ بورڈ پر چاکلیٹ، چاکلیٹ ٹافیوں اور بینز سے ڈیزائننگ کی گئی۔ مختلف اقسام کی چاکلیٹس سے سجے ملبوسات زیب تن ...

Read More »

جاپانی ریلوے اسٹیشن جہاں اندر جانے اور باہر نکلنے کا راستہ ہی نہیں

ٹوکیو:جاپان کے محکمہ ریلوے نے گزشتہ کچھ برسوں سے مسافروں کو حیران کرنے کی ٹھان رکھی ہے۔ اسی سلسلے میں اب ایک ایسا ریلوے اسٹیشن بنایا گیا ہے جہاں نہ آنے کا راستہ ہے اور نہ ہی باہر نکلنے کا کوئی گیٹ ہے۔ یہاں کوئی چوکیدار نہیں اور نہ ہی ٹکٹ گھر ہے۔ مزید حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ...

Read More »

مونٹی نیگرو میں شہتوت کے درخت سے آبشار بہنے کا دلکش منظر

ڈینوسا: مونٹی نیگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کیلئے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے لیکن اس کی شہرت کی ایک اور وجہ ایسا درخت ہے جس میں سے ٹھنڈے اور شفاف پانی کی آبشار نکلتی ہے۔ نیگرو کے گاؤں ڈینوسا میں شہتوت کا ایک ایسا درخت موجود ہے جس میں سے برسات کے موسم کے بعد آبشار ابل پڑتی ...

Read More »

ایک اور چینی لڑکا پاکستانی دلہن بیاہنے پہنچ گیا، جوڑی کیسی دکھتی ہے؟ تصویر بھی سامنے آگئی

قصور : کھڈیاں خاص فیس بک پر دوستی ہونے کے بعد چینی لڑکا پاکستان پہنچ گیا اور مسلمان ہو کر اپنا نام فرحان رکھا۔ اور کھڈیاں خاص شہر کی لڑکی مقدس سے شادی کر نے پہنچ گیا۔ شادی میں اہل ِ علاقہ کے معزز ین محمد اظہر بلوچ، ملک ایان عامر، فیصل رسول خاں ، محمد ریحان بٹ نے چینی ...

Read More »

پشاور میں چینی انجنیئر اور پاکستانی خاتون رشتہ ازدواج سے منسلک

پشاور: مقامی عدالت میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار چینی انجنیئر اور پاکستانی خاتون رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ پشاور کی مقامی عدالت میں ایک دوسرے کی محبت میں چینی شہری ژوان لنگ اور پاکستانی خاتون زینب نے شادی کرلی۔چینی شہری ژوان لنگ بطور سولر انجنیئر پاکستان میں کام کر رہا ہے جب کہ زینب پشاور کے علاقے سول کوارٹر ...

Read More »

ملائیشیا کے بادشاہ کو مس ماسکو سے شادی پر بادشاہت چھوڑنا پڑگئی

کوالا لمپور: حال ہی میں شاہی راویات کے برخلاف مس ماسکو سے شادی کرنے والے ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ محمد (پنجم) اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ دو سال سے تختِ بادشاہی کی رونق بننے والے بادشاہ ملائیشیا کی تاریخ میں مستعفی ہونے ...

Read More »

کرکٹر بھی امریکی حسینہ کی زلفوں کا اسیر

بہاولپور:  فیس بک نے جہاں کئی پاکستانی لڑکوں کو امریکی حسیناﺅں کی زلفوں کا اسیر کیا وہیں قومی کرکٹرز بھی امریکی حسیناﺅں کی زلفوں کے جال میں پھنسنے لگے ہیں۔ قومی بلائنڈ کرکٹر صبیب الرحمان نے فیس بک پر دوست بننے والی امریکی لڑکی سے شادی کرلی۔بہاولپورون یونٹ سٹاف کالونی کے رہائشی دولہا صبیب الرحمان کی امریکن لڑکی برٹنی منٹگمری ...

Read More »

بھارت سے آئے سکھ یاتری کی 70 سال قبل بچھڑی بہنوں سے ملاقات

ننکانہ صاحب : بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آئے سکھ یاتری کی 70 سال قبل بچھڑی ہوئی دو سگی بہنوں سے ملاقات ہوئی ہے جس میں تینوں بہن بھائی دیر تک ایک دوسرے سے لپٹے روتے رہے۔ ننکانہ صاحب میں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات جاری ہیں جہاں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow