اہم ترین

سندھ

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانتیں خارج،نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانتیں خارج کر دی گئیں، نیب نے دونوں بھائیوں کوحراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ برادران نے عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا،دونوں بھائی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت کے رو برو پیش ہوئے،خواجہ برادران نے درخواست میں موقف ...

Read More »

سندھ بھر میں 20 ربیع الاول تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے یکم تا 20 ربیع الاول ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جب کہ اسلحہ ...

Read More »

گرفتار ی کا ڈر‘قائم علی شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دیدی

کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کردی ہے ۔گزشتہ روز قائم علی شاہ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی گئی ۔سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے درخواست ضمانت میں موقف اختیار کیا کہ قومی احتساب بیورو ...

Read More »

قومی اسمبلی میں 5 سال تک فساد کرنے والے اکثریت میں ہیں، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی کے ہاتھ میں ہتھکڑیاں نہیں ہیں سب کے ہاتھ کھلے ہیں اور 5 سال تک فساد کرنے والے قومی اسمبلی میں اکثریت میں ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سپارکو سے کہا گیا ہے کہ سیاسی فسادیوں کو خلا میں لے جا کر ...

Read More »

درہ آدم خیل: کوئلے کی کان میں دھماکا،9 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 9 کان کن جاں بحق جبکہ ملبے تلے پھنسے مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکا گیس بھرجانے سے ہوا، دھماکے کے وقت کان میں 11 مزدور کام کر رہے تھے، امدادی ٹیموں نے 9 مزدوروں کی لاشیں نکال لیں ...

Read More »

کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی

لندن:  سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی، سابق خاتون اول 13 ماہ تک ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کینسر سے جنگ لڑتی رہیں۔ بیگم کلثوم نواز گز شتہ 13ماہ سے لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔ وہ کینسر کے مرض سے جانبر ...

Read More »

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing! 343 total views, no views today Share on: WhatsApp

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow